Tag Archives: پاکستان

پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کر گئی، مردم شماری کی تاریخ میں توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئیترجمان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک کے 122 اضلاع کی مردم شماری مکمل ہو چکی ہے، اب تک کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 …

Read More »

دہشتگردی کے خلاف پہلے سے جاری مربوط، مؤثر آپریشن میں مقامی آبادی کا انخلاء نہیں ہوگا

پاک فوج کے دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن میں ان علاقوں سے رہائشیوں کا انخلا نہیں ہوگا، یہ آپریشن رد الفساد یا ضرب عضب کی طرح کوئی بڑا یا نیا آپریشن نہیں بلکہ پہلے سے جاری آپریشنز کو مربوط اور مؤثر انداز میں لانچ کیا جائے گا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر …

Read More »

پاکستان:2025 تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، مہنگائی اور ادائیگیوں کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ

عالمی بینک نے پاکستان اکنامک ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک اینڈ رسک رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق موجودہ سیاسی صورتحال کے تحت پاکستان کی معیشت کو تاحال سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ملک میں مزید 39 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلےگئے ہیں، غربت بڑھنے کی وجہ سیلاب …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت کے لیے …

Read More »

مکمل سورج گرہن20 اپریل کو ہوگا،پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہوگا لیکن اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا مشاہدہ کہیں مکمل اور کہیں جزوی طورپر کیا جاسکے گا اور جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ جنوب اور مشرقی ایشیا میں کیا جاسکے …

Read More »

یوم شہادت حضرت علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں آج مجالس عزاء برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہوں گے، یوم علی ع کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس: پاکستان کا سخت احتجاج

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس منعقد کرانے پر پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارت کا غیر قانونی طورپر مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کرنےکا منصوبہ ہے اور بھارت نے 22 تا24 مئی سیاحتی ورکنگ گروپ کا سری نگر …

Read More »

بیساکھی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کو پاکستانی ویزے جاری

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 2,856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے، سکھ یاتریوں کو 9 سے 18 اپریل تک کیلئے ویزے جاری کئے گئے ہیں، بھارتی یاتری کل (اتوار) کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے جہاں سے انہیں خصوصی ٹرین کے ذریعے حسن ابدال …

Read More »

پاکستان کو جنوبی ایشیا کا مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا

جنوبی ایشیا کے 8 ممالک میں ڈیفالٹ کرنے والے سری لنکا کو دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان کو مہنگا ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی آؤٹ لوک رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی، زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ رواں سال معاشی …

Read More »

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل مل گیا

سعودی عرب کیجانب سے 2 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق دوست ملکوں سے 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار 10 اپریل کو امریکا جانے سے پہلے متحدہ عرب …

Read More »