ایران کی جانب سے بلوچستان میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ایرانی سفارتخانے کے ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی خطے …
Read More »Tag Archives: پاکستان
قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل قبول : اسلامی ممالک ٹھوس اقدامات کریں ، او آئی سی
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور …
Read More »پی آئی اے نے 900 سے زائد حجاج کرام کو وطن واپس پہنچا دیا
پہلی پرواز پی کے 760 کے ذریعے 329 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے سٹیشن منیجر علی عباس شاہ، حج منیجر میاں سہیل محمود نے حجاج کرام کا استقبال کیا، واپس آنے والے حجاج کرام کو پی آئی اے کی جانب سے پھولوں کے …
Read More »پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والے پہلے پانچ ممالک میں شامل
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے حالیہ معاہدے کے تحت 3 ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 31 مارچ 2023 کو پاکستان کا …
Read More »پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا،آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا اور ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جولائی کے وسط میں ہوگا، اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ …
Read More »پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 60 کروڑ ڈالرز جلد ملنے کا امکان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیل جلد متوقع ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت 2 ارب 60 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہےوزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان معاملات اصولی طور پر طے پاگئے …
Read More »اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا مجموعی تعداد 10 ہوگئی
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی …
Read More »پاکستان ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کیجانب گامزن
پاکستان نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، پاکستان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن اسٹیلتھ ایئر سپیرٹی فائٹر طیارے تیار کرے گا۔پاکستان ترک ایرو اسپیس انڈسٹری کے “خان” طیارے کے پروگرام کا حصہ بن گیا، پاکستان ترکی کے ساتھ مل کر جدید …
Read More »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔پہلا …
Read More »چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ سے پاک چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1200میگاواٹ جوہری پاور پلانٹ معاہدہ ایک اور سنگ میل ہے، اس معاہدے سے پاکستان چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مشکل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved