Tag Archives: پاکستان

پاکستان دنیا کا چھٹا مہنگا ترین ملک بن گیا

ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا بھر میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ۔اعدادو شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، 38 فیصد شرح کے ساتھ پاکستان کا دنیا میں چھٹا نمبر ہے۔وینزویلا عالمی سطح پر مہنگا ترین …

Read More »

جین میریٹ پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر

جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی، وہ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں جین نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، پاکستان …

Read More »

آذر بائیجان ہر ماہ پاکستان کو رعایتی قیمت پر ایل این جی فراہم کرے گا

پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان ایل این جی کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا، آذربائیجان کے صدر الہاف عالیوف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آذر …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 28 جبکہ پاکستان میں 29 جون کو منائے جانے کا امکان

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات سے متعلق اعلان کیا گیا۔ الهيئة: إجازة عيد الأضحى في …

Read More »

سمندری طوفان “بائپر جائے” کا رخ تبدیل ، پاکستان کی جانب رواں دواں

سمندری طوفان “بائپر جائے” کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی جانب ہوگیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ جنوب مشرق بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے نے رخ تبدیل کر لیا جو اب شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔چیف …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے اہم ادارے ایکوسک فورم اقتصادی کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا

پاکستان اقوام متحدہ کے اہم ادارے ایکوسک فورم اقتصادی کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل (ایکوسک) فورم کی رکنیت کیلئے ووٹنگ میں پاکستان نے 185 میں سے 129 ووٹ لیے ، سب سے زیادہ 145 ووٹ نیپال نے حاصل کیے جبکہ جاپان نے 127 …

Read More »

ملک میں ڈالر کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 2 جون تک 9 ارب 33 کروڑ ڈالر …

Read More »

اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر آئی ایم ایف رضامند

اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، بجٹ میں 1600 ارب سے زائدکے ٹیکس وصول کیےجائیں …

Read More »

سعودی ایوی ایشن کے 8 رکنی وفدکی پاکستان آمد

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا۔8 رکنی ایوی ایشن سکیورٹی وفد نے آج صبح ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر سکیورٹی پاکستان سول ایوی ایشن سے ملاقات کی، دوران ملاقات دونوں فریقین نے برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون …

Read More »

پاکستان امریکہ کا اتحادی ہے، اسکے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کے مسائل کا علم ہے، پاکستان کے …

Read More »