امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس سلسلے میں اسلام آباد سے رابطے میں رہیں گے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی امور کے کوآرڈینیٹر جان کربی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بلاشبہ پاکستان …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان کی متحدہ عرب امارات کو 5 قومی اداروں کے شیئرز بیچنے کی پیشکش
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز فروخت کرنے کی پیشکش کردی گئی ہے، عرب امارات نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی ایئرپورٹ مینجمنٹ اور 5 ریاستی ملکیتی اداروں میں سرمایہ کاری کرنے پر دلچسپی ظاہر کی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف …
Read More »امریکی ڈالر میں اچانک بڑا اضافہ، ایک ڈالر 240کا ہوگیا
امریکی ڈالر کی قدر میں اچانک تاریخی اضافہ ہوا ہے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا اورانٹربینک میں ڈالر اچانک 9 روپے 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 240 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے 89 پیسے …
Read More »ٹی20 ورلڈ کپ: آج دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا اور آخری سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایڈیلیڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی کے میگا ایونٹ میں اب شائقین کو انتظار ہے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے …
Read More »ارشد شریف قتل کیس :پاکستان کا کینیا سے اہم معلومات فراہم کرنے کے لیے خط
ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم اپناکام مکمل کر کے کینیا سےوطن واپس روانہ ہوئی تاہم انکی تحقیقات کی روشنی میں پاکستان نےکینیا سے ارشد شریف کی موت سے متعلق انتہائی اہم ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے تاکہ اس الجھے کیس کی گتھی کو. سلجھایا جاسکے، …
Read More »پاکستان ببنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 …
Read More »چین پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےتعاون جاری رکھےگا،وزیراعظم کے دورہ چین کامشترکہ اعلامیہ
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھے گا، وزیراعظم کے دورے کے دوران باہمی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں پاکستان اورچین کے دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، علاقائی سلامتی کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان …
Read More »پاکستان کو 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ادائیگی میں مزید رعایت مل گئی
جاپان اور پاکستان کی امدادی ایجنسی (جائیکا) کے درمیان جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی جائیکا کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔معاہدے کے تحت جی 20 …
Read More »ورلڈ بینک کاپاکستان پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور
ورلڈ بینک نے پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے صحت، خوراک، رہائش اور نقد امداد کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ورلڈ بینک نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved