پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے وفاقی دار الحکومت کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ایس سی او کا 23 واں اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اجلاس …
Read More »Tag Archives: اسلام آباد
اسلام آباد میں پی آئی اے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں پی آئی اے کے دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔سرکلر کے مطابق پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 14سے 16 اکتوبر تک بند رہیں گےسرکلر میں …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 14 سے 16 اکتوبر تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہونے جارہا ہے جس کے تناظر میں جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔علم میں رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون …
Read More »جڑواں شہروں میں 4 روز بعد معمولات زندگی بحال، میٹرو بس سروس جزوی فعال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی چوک پر احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4 روز بعد معمولات زندگی بحال ہو گئے ہیں۔شہر کے داخلی و خارجی راستے کھل گئے، کنٹینرز کو سڑکوں اور پلوں کے نیچے سے ہٹا کر سڑک کنارے رکھ دیا گیا، پبلک …
Read More »اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل …
Read More »مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکامی، پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد میں جلسہ کر کے مشکل میں پھنس گئی، پی ٹی آئی مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث اسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر …
Read More »تحریک انصاف کا آج جلسہ، اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے بند کر دئیے، جی ٹی روڈ …
Read More »عمران خان ،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے سے قبل سزاؤں کا بل پیش
اسلام آباد میں پرامن اجتماع و امن عامہ بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا اور یہ سینیٹر عرفان صدیقی نے پیش کیا۔بل میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ کے پاس جلسے پر پابندی کا اختیار ہو گا۔ میجسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے انچارج افیسر کو اسمبلی کو منتشر کرنے …
Read More »پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، عمران خان کی ہدایت پر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved