Tag Archives: اسلام آباد

خاتون خودکش بمبار کی اطلاع، اسلام آباد کی کئی یونیورسٹیاں بند

اسلام آباد کے نواح میں رات گئے سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کیا، اور سیکورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی متعدد یونیورسٹیز کو بند کردیا گیا۔این ڈی یو، قائداعظم، ائیر اور بحریہ یونیورسٹییز سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حملوں کی منصوبہ بندی کالعدم تنظیم …

Read More »

پل سے لاش لٹکتی لاش نے وفاقی دارالحکومت میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد میں فیصل ایونیو پر پل سے ایک لاش لٹکتی پائی گئی ہے، جس کی شناخت 30 سالہ عمر شہام کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کا …

Read More »

سمز کا غیر قانونی اجراء : اسلام آباد میں موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کیخلاف کارروائی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ایف آئی اے سائبر کرائم نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سموں کے غیر قانونی اجراء کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ہے۔اسلام آباد میں سموں کے غیر قانونی اجراء کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، وفاقی دارالحکومت میں واقع موبائل فون کمپنی …

Read More »

امریکی نائب وزیر خارجہ کی اسلام آباد میں اعلٰی حکام سے ملاقاتیں

امریکا کے نائب وزیر خارجہ رچرڈ راہل ورما نے مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں اسلام آباد میں اعلیٰ حکام، عالمی تنظیموں اور ہم خیال شراکت داروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔امریکی نائب وزیر خارجہ نے افغان باشندوں کو ان کے ملک میں دوبارہ آباد کرنے …

Read More »

اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس، آتشبازی کیلئے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے اعلان کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری حکومتی فیصلے کے …

Read More »

اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی

تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا، اور پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس …

Read More »

گزشتہ 2 سال میں افغان سرزمین سے دہشتگرد کارروائیوں میں اضافہ ہوا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عبوری افغان حکومت کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاک افغان تعلقات مشترکہ مذہب،بھائی چارے پر مبنی ہیں، پاکستان نے لاکھوں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف 3 کیسز، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

لاپتہ افراد کا معاملہ: بی این پی مینگل کا اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر دھرنا جاری

لاپتہ افراد کے معاملے پر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کا اختر مینگل کی قیادت میں اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر دھرنا جاری ہے۔شاہراہ دستور پر دھرنے میں بی این پی مینگل کے کارکن اور سول سوسائٹی رہنما شریک ہیں۔بی این پی مینگل کا مطالبہ ہے کہ …

Read More »

اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے مبینہ زیادتی

مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری اسلام آباد پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سےمبینہ زیادتی کا واقعہ 13 جولائی کو پیش آیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری …

Read More »