Tag Archives: اسلام آباد

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ: سیاسی قائدین نے منصوبہ بندی سے سیکیورٹی اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی، پولیس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ ، بد نظمی اور توڑ پھوڑ بارے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی عدالت پیشی کے دوران مجموعی طور پر 750 افسر اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھے، …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری، تفصیلی فیصلہ جاری

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں متعدد بارعدالتی پیشی …

Read More »

عمران اسلام آباد کے لیے روانہ، پیشی میں تاخیر پر عدالت برہم، 12بجے تک پیش ہونے کی مہلت

اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل کے کیس سمیت چار مختلف کیسز میں عدالتوں میں پیش ہونگے، ایک کیس کی سماعت میں 12 بجے تک وقفہ کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف اقدامِ قتل …

Read More »

اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب گرفتار

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خلاف درج ایف آئی آر ۔پولیس کا کہنا ہے کہ امجد شعیب …

Read More »

اسامہ ستی قتل کیس: 2 مجرمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 مجرمان کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے …

Read More »

آئی جی پنجاب،اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں طلب،فوادچودھری کو 6 بجے ہرصورت پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پی ٹی آئی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فواد چودھری کو 6 بجے تک ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں فواد چودھری کی بازیابی کے لئے درخواست …

Read More »

اداروں میں بغاوت پر اکسانےکا الزام، شہبازگل ایمبولینس میں عدالت پیش، فردجرم پھرمؤخر

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے، عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کردی۔اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے …

Read More »

عمران خان کی عدالت میں غیر حاضری: عدالت نے 2عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے 2 کیسز کی سماعت کے دوران استفسار کیا ہے کہ عمران خان عوامی جلسے میں موجود تھے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں ہو سکے؟اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران …

Read More »

مسلح جتھے روکنے کے لیےاسلام آباد میں انسداد دہشتگردی اسکواڈ کی تعیناتی کا فیصلہ، وزارت داخلہ سے اجازت طلب

مسلح جتھوں سے آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کے لیے سلام آباد پولیس نے لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد پر مسلح اہلکار تعینات کرنے کی منظوری طلب کر لی۔آئی جی اسلام آباد نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا کہ لانگ مارچ میں مسلح جتھوں سے نمٹنے کیلئے کوئیک …

Read More »