Tag Archives: اسلام آباد

کل پٹرولیم قیمتوں، مہنگائی کیخلاف احتجاج کرینگے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل وفاقی دارالحکومت میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا، احتجاج میں عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ …

Read More »

اسلام آباد میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت مل گئی

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے تمام پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو شہر میں داخلے کی اجازت دے دی۔اعلان کے مطابق شہر بھر میں فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دیے گئے ہیں جبکہ فیض آباد بس ٹرمینل کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …

Read More »

وٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی وفد کا ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا طے …

Read More »

اسلام آباد میں 2 مرد، ایک عورت اور بچے کی سر میں گولیاں لگی لاشیں برآمد

اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 لاشیں ملنے کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہے، چاروں افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق حبیب الرحمٰن سیکیورٹی گارڈ …

Read More »

وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے وفد کا استقبال کیا، اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے …

Read More »

امریکی وفد کا آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے کا امکان

امریکی وفد کا آج واشنگٹن سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم مذاکراتی عمل کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے۔دوسری طرف ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔حکومتی …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا امکان ہے۔امریکا کی لاجسٹک اور …

Read More »

ہمارے نمائندے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کیلئے روانہ ہوگئے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں اور کل پاکستان میں موجود ہوں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے ایران پر جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ پُرامید …

Read More »

ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو اسلام آباد پہنچے گی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے ذرائع سے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے منگل کو اسلام آباد پہنچنے کی خبر چلادی۔امریکی چینل نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم امریکا سے مذاکرات کےلیے منگل کو پاکستان پہنچے گیرپورٹ کے مطابق ایرانی مذاکراتی ٹیم پہلے مرحلے میں شامل ارکان پر …

Read More »

اسلام آباد میں 2026ء کی پہلی سہ ماہی میں کتنے سرچ آپریشن کیے گئے؟

پولیس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کیے گئے سرچ آپریشنز کی تفصیلات بتا دیں۔ترجمان پولیس کے مطابق سر چ آپریشنز جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افراد کے خلاف کیے گئے۔ترجمان پولیس نے بتایا کہ 2026ء کی پہلی سہ ماہی میں 597 سرچ …

Read More »