Tag Archives: پاکستان

ٹی20 سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان نے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 129 رنز کا ہدف دیا اور گرین شرٹس نے 16 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر …

Read More »

الوداع 2025، خوش آمدید 2026ء، نئے سال کا آغاز، ملک بھر میں آتشبازی

پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی سمیت مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا،آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے منور ہوگیا، لاہور میں لبرٹی چوک پر فائر ورکس کا شاندار نظارہ دیکھا گیا، شہریوں نے جشن منایا، نئے سال کو خوش آمدید کہا، شہری …

Read More »

سعودی کابینہ کی پاکستان سے توانائی شعبے میں تعاون کے ایم او یو کی منظوری

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبےمیں تعاون کے مفاہتی یادداشت (ایم او یو) کے مسودے کی منظوری دے دی۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جو سعودی وژن 2030ء کے اہداف میں شامل ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ترقیاتی منصوبوں …

Read More »

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اعلان مسترد کردیا

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کااسرائیلی اعلان مسترد کردیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صومالی لینڈ کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی …

Read More »

پنجاب حکومت نے ہیلمٹ پر پابندی ختم کر دی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے سکھ برادری کو بائیک پر ہیلمٹ پہننے کے قانون سے مستثنیٰ قرار دے دیا، ساتھ ہی انہوں ںے اقلیتی کارڈ کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے سکھ برادری کو بائیک پر ہیلمٹ پہننے کے …

Read More »

سلطان عزیز عزام: ایف ایم سٹیشن پر دھیمی مسحور کن آواز میں ناول پڑھ کر سُنانے والا ’براڈ کاسٹر‘ داعش میں کیسے شامل ہوا

داعش خراسان (آئی ایس کے پی) کے میڈیا سربراہ سلطان عزیز عزام کی پاکستان میں گرفتاری کی اطلاع جمعرات کی شب سامنے آئی۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق مئی 2025 میں سکیورٹی فورسز نے انہیں اُس وقت گرفتار کیا جب وہ پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے …

Read More »

سی سی ڈی نے 3بیٹے، داماد اور بھائی کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا، خاتون عدالت پہنچ گئی

سیشن عدالت لاہور میں پولیس مقابلے میں ہلاک 3بیٹوں کی والدہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کے خلاف درخواست دائرکردی۔درخواست میں آئی جی پنجاب اور سی سی ڈی سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار زبیدہ بی بی نے اپنے وکیل آفتاب باجوہ کے توسط …

Read More »

کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے، پی ٹی اے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا۔جاری کردہ اعلامیے میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے، سم کے غلط استعمال کی …

Read More »

اگر نجکاری نہ ہوتی تو دو سال بعد پی آئی اے اڑان کے قابل نہ رہتی، مشیر نجکاری

مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ ماضی میں پی آئی اے سے متعلق کئی غلطیاں ہوئیں جن کا خمیازہ قوم نے بھگتا۔ ایک وقت تھا جب پی آئی اے کے 50 جہاز آپریشنل تھے، اب 30 میں سے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں، جن میں سے 12 …

Read More »

سوزوکی کا 110 ایس موٹر سائیکل 10,300 روپے میں آسان شرائط پر حاصل کریں

پاکستان میں موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کے لیے سوزوکی کمپنی کی طرف سے نئی آفر متعارف کرائی گئی ہے، سوزوکی موٹرز نے اپنی مقبول موٹر سائیکل سوزوکی سی ڈی ون ٹین ایس کی قیمت اور اقساط کی سہولت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔کمپنی کے مطابق سوزوکی سی …

Read More »