اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت کام کرنے والی ایک مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی مسلسل حمایت نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی تعداد اور ان کی ہلاکت خیزی میں اضافے میں کردار ادا کیا ہے۔رپورٹ میں …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کردیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے79 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 324 روپے …
Read More »ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا
ویسٹ انڈیز نےپاکستان کوپہلےٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا،قومی ٹیم211رنزکےتعاقب میں120 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے،بابراعظم 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،جیڈن سیلز نے5،کیمار روچ اورجسٹن گریونے2،2وکٹیں لیںویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگز میں 181رنز پر آؤٹ ہوئی،محمد عباس نے دوسری اننگز …
Read More »پاکستان میں ایک سال میں 530 ارب 49 کروڑ کے موبائل فونز درآمد کئے گئے
پاکستان نے ایک سال میں 530 ارب 49 کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کرلیے۔ مالی سال 26-2025 میں موبائل فونز کی درآمدات میں 27.24 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری دستاویز کے مطابق جون 2026 میں ماہانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمدات 11.73 فیصد بڑھی …
Read More »ایرانی وزیر داخلہ کل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کل اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔باخبر ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ایرانی وزیر داخلہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر داخلہ کے ہمراہ ایران …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔13 جولائی 1931 کے روز ڈوگرا فورسز نے 22 کشمیریوں کو شہید کیا، مظلوم کشمیری آج بھی بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں، بھارت نے آج بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کو …
Read More »ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ فراہم کرے گا، مالی معاونت بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی، رقم سے قومی پاورگرڈ …
Read More »امریکی تحویل سے رہائی، 22 ایرانی کراچی میں قونصل خانے کے حوالے
ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی تحویل سے رہائی کے بعد ایرانی ٹینکر عملے کے 22 افراد کو ایرانی قونصل خانے کے حوالے کردیا گیا ہے۔امریکا کی تحویل میں لیے گئے ایرانی ٹینکر کے عملے کے 22 افراد کو کراچی میں ایرانی قونصل خانے کے حوالے کیا …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
ملک میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 12 ہزار 489 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 240 …
Read More »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا۔آسٹریلین ٹیم تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے اس وقت پاکستان میں موجود ہے اور سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اگلے دو میچز لاہور میں ہوں گے، دوسرا میچ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved