پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

Share

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کردیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے79 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 13 اگست 2026ء کیلئے کیا گیا۔

Check Also

بجلی صارفین پر اگلے 3 ماہ کیلئے 23 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل

Share بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں صارفین …