پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا

Share

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ہوگا۔آسٹریلین ٹیم تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے اس وقت پاکستان میں موجود ہے اور سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اگلے دو میچز لاہور میں ہوں گے، دوسرا میچ دو جون اور تیسرا میچ 4 جون کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس بھی کریں گی، مہمان ٹیم نے مچل مارش کی جگہ کوپر کونولی کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

Check Also

فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر بن گئیں

Share فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر …