پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں پر تشویش …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان اور قازقستان دوطرفہ تجارت کو ایک ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پرعزم
پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو گئے، دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت کو ایک سال میں 1 ارب ڈالر تک لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاکستان اور قازقستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور …
Read More »پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سلمان علی آغا پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر کر دیئے گئے۔پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے ڈائریکٹر عاقب جاوید، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور وائٹ بال کپتان سلمان آغا پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم …
Read More »پاکستان میں ایک ماہ کے دوران تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے ایک ماہ کے اندر تیسری مسلسل تیل و گیس کی دریافت کر کے پاکستان کی مقامی توانائی رسد کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔مجموعی طور پر 9,480 بیرل یومیہ تیل کا اضافہ کیا ہے، جو پاکستان کی موجودہ مقامی …
Read More »پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر نے برآمدات میں نئی تاریخ رقم کر دی
رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 2.24 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہیں، ئی ٹی سیکٹر ملک کے لیے قیمتی زرمبادلہ حاصل کرنے کا ایک مستحکم ذریعہ بن چکا …
Read More »وزن کم کرنے کی مشہور دوا اوزیمپک کے سستے متبادل جلد متوقع
اوزیمپک کی طرح کی کم قیمت، دوسری کمپنیوں کی متبادل دوائیں جلد دنیا بھر کی مارکیٹس میں آنے والی ہیں، جس سے موٹاپے کے علاج کی دواؤں کے شعبے میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔اوزیمپک ذیابیطس اور وزن کم کرنے کے لیے نوو نورڈسک کی مشہور دوا ہے۔ یہ تبدیلی …
Read More »گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے …
Read More »بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا
کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے …
Read More »کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار
کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک سیریل ریپسٹ کو گرفتار کر لیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے 100 سے زائد بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved