Tag Archives: اسلام آباد

ہمارے نمائندے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کیلئے روانہ ہوگئے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں اور کل پاکستان میں موجود ہوں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے ایران پر جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ پُرامید …

Read More »

ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو اسلام آباد پہنچے گی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے ذرائع سے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے منگل کو اسلام آباد پہنچنے کی خبر چلادی۔امریکی چینل نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم امریکا سے مذاکرات کےلیے منگل کو پاکستان پہنچے گیرپورٹ کے مطابق ایرانی مذاکراتی ٹیم پہلے مرحلے میں شامل ارکان پر …

Read More »

اسلام آباد میں 2026ء کی پہلی سہ ماہی میں کتنے سرچ آپریشن کیے گئے؟

پولیس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کیے گئے سرچ آپریشنز کی تفصیلات بتا دیں۔ترجمان پولیس کے مطابق سر چ آپریشنز جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم افراد کے خلاف کیے گئے۔ترجمان پولیس نے بتایا کہ 2026ء کی پہلی سہ ماہی میں 597 سرچ …

Read More »

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں اتوار کو ہونے کا امکان، امریکی میڈیا

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں اتوار کو ہونے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے، امریکا ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے 3 صفحات …

Read More »

اسلام آباد: مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے ہیں۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ کھنہ، تھانہ شہزاد ٹاؤن، تھانہ نون، تھانہ سنگجانی اور تھانہ کورال کے علاقوں میں کیے گئے جس کے دوران 599 افراد اور 288 گھرانوں کو چیک کیا گیا۔سرچ آپریشنز کے دوران …

Read More »

ایران نے شرائط قبول نہیں کیں، واپس جا رہے ہیں: جے ڈی وینس، امریکی وفد پاکستان سے روانہ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل مذاکرات ہوئے، لیکن کسی حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، بغیر کسی ڈیل کے امریکا جا رہے ہیں۔نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے ایران …

Read More »

جنگ بندی مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے

ایران سے جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن …

Read More »

اسلام آباد: مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دے دیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے، ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون مکمل طور پر بند رہے گا۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق کشمیر چوک کلب روڈ سے سرینگر ہائی جانب زیرو پوائنٹ بند رہے گی، جبکہ سرینگر ہائی وے، زیرو …

Read More »

طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر و بستے، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تصویر شیئر کر دی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے پاکستان کی پرواز کے دوران اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ طیارے میں یہ میرے احباب ہیں۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کی جانب سے شیئر …

Read More »

امریکی وفد سے مذاکرات:محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

امریکا سے مذاکرات کیلئے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ایرانی وفد میں سپیکر باقر قالیباف کے علاوہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، دفاعی کونسل کے سیکرٹری، مرکزی بینک کے گورنر اور پارلیمنٹ کے دیگر اراکین شامل ہیں۔ترجمان پاکستان دفتر خارجہ …

Read More »