ایران میں مہنگائی کیخلاف 11 روز سے احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں

Share

ایران میں گیارہ روز سے مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج ہے، مظاہروں میں اب تک دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق مظاہروں کے دوران دو ہزار سے زائد گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت پر خاموش نہیں رہے گا۔دوسری جانب ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔

Check Also

وینزویلا کی امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق

Share وینزویلا نے پہلی بار سرکاری سطح پر امریکی حملے میں 100 افراد کے ہلاک …