امارات میں نیا سول قانون نافذ، 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار

Share

متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا۔ امارات میں 18 سال کی عمر قانونی بلوغت قرار دے دی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق اب 18 سال کے نوجوان سرپرست کی اجازت کے بغیر مالی اور قانونی فیصلے کر سکیں گے اور معاہدے کرنے، قرض لینے اور جائیداد خریدنے کے مجاز ہوں گے۔ 15 سال کی عمر تک کے افراد عدالتی اجازت سے اپنے اثاثے خود سنبھال سکیں گے۔ نوجوانوں کو کاروبار رجسٹر کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔

Check Also

حوثیوں سے امریکہ کا براہِ راست رابطہ ہوا ہے. نائب امریکی صدر کی تصدیق

Share امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق …