امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے والے آخری معاہدے کی میعاد ختم ہوگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور روس کے مابین جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ ختم ہونے سے دنیا میں نئی اسلحہ دوڑ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا …
Read More »War
ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہے کامیاب ہوں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر بھی کرچکے ہیں۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے جرائم میں کمی آئی،امریکی …
Read More »نائجیریا میں شدت پسندوں کا فوجی اڈے پر حملہ، اہلکاروں سمیت درجنوں افراد ہلاک
نائجیریا کی ریاست بورنو میں شدت پسندوں نے فوجی اڈے پرحملہ کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شرپسندوں کے حملے میں فوجیوں سمیت درجنوں افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہوگئے، حملہ رات کے وقت کیا گیا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ فوجی اڈے پر …
Read More »یورپی یونین کا ایران کی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر اتفاق
یورپی یونین نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق ای یو وزرائے خارجہ نے پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ ای یو خارجہ پالیسی چیف کاجا …
Read More »ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ کہیں زیادہ بدتر ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ کہیں زیادہ بدتر ہوگا۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ نہ کرنے پر بدترین حملے کا سامنا کرنے کی دھمکی دے دی۔ سوشل …
Read More »روس، چین کا متحد ہوکر ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سکیورٹی کی بدلتی صورتحال …
Read More »ایران امریکا کشیدگی: ایران کا بھی ابنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان
ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے ابنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی …
Read More »ایران کیخلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یواے ای کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے۔متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف زمینی اور سمندری حدود بھی استعمال نہیں ہونے دیں گے، کسی بھی جارحانہ کارروائی میں لاجسٹک یا کوئی اور معاونت فراہم نہیں کریں …
Read More »امریکا، اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران
ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق تہران نے موقف اپنایا ہے کہ غیرملکی پشت پناہی والے فسادات میں قومی سلامتی اور پبلک انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ایران کی انسداد دہشتگردی فورس نے …
Read More »ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات
ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کردیے۔برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق طیاروں کو دفاعی مقصد کے تحت بھیجا گیا ہے۔امریکا کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی جانب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved