عمران خان سے زمان پارک میں کینیڈین اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

Share

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کینیڈا کی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک براؤن نے ملاقات کی ہے۔لاہور کے زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور معاشی پالیسیوں پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر عمران خان نے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے حکومتی رویے پر بھی بات کی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں جلد انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں، ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں جہاں سب کے لیے یکساں قانون ہو۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حکمراں انتخابات سے خوفزدہ ہیں اور انتخابات کا راستہ روکنے کے لیے آئین شکنی کا راستہ اختیار کر رہے ہیں

Check Also

فوجیوں کی ہلاکت،امریکہ نے اعتراف کر لیا،جا نئے کتنے مارے گئے

Share امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *