سلمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے، وزیراعظم نےاستقبال کیا

Share

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔سلیمان شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے بیٹے سلیمان شہباز کا استقبال کر رہے ہیں۔وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر والد شہباز شریف نے پھولوں کے ہار پہنا کر بیٹے کا استقبال کیا، واضح رہے کہ سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے 13 دسمبر تک حفاظتی ضمانت لی ہوئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس حوالے سے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت میں پیشی ضروری ہے، وہ 13 دسمبر کو عدالت میں سرینڈر کریں

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *