عمران خان نےمرکزی لیڈر شپ کا اجلاس کل طلب کر لیا

Share

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر کل مرکزی لیڈر شپ کا لاہور میں اجلاس طلب کر لیا۔زمان پارک لاہور میں ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ اجلاس میں مزید اہم فیصلے ہونے کی توقع ہے۔کل کے ہونے والے اجلاس میں پنجاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ سمیت اسمبلیوں کی تحلیل پر بھی مشاورت کی جائے گی

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *