شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تتجربہ، جاپان کا احتجاج

Share

شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا، جاپان نے اپنی سمندری حدود میں میزائل کے گرنے کے بعد شدید احتجاج کیا ہے۔جاپان کے وزیر دفاع توشیرو انونے کے مطابق میزائل نے گرنے سے قبل 50 کلومیٹر کی بلندی پر 800 کلومیٹر تک جاپان کی فضائی حدود میں پرواز کی اور اس کے بعد ہامری سمندری حدود میں جا کر گرا۔انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بیلسٹک میزائل جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل سے گزر کر سمندر کی جانب گیا۔

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *