برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے پائلٹ کاعالمی ریکارڈ

Share

پولینڈ کے پائلٹ نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ لینڈ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔پائلٹ لیوک زیپیلا نے ہیلی کاپٹر کیلئے مختص ہیلی پیڈ پر چھوٹا طیارہ لینڈ کیا۔27

میٹر قطر کے اس ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کرنے کیلئے پائلٹ لیوک 2021 سے تیاری کر رہے تھے۔انہوں نے پولینڈ، امریکا اور دبئی میں 650 مرتبہ لینڈنگ کی مشق کی تھی۔دبئی میں واقع برج العرب ہوٹل کی عمارت 56 منزلہ ہے، عمارت کی لمبائی 212 میٹر ہے

Check Also

داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ

Share ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *