وزیراعظم شہباز شریف نے پاور اسمارٹ ایپ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔وزارتِ پاورڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیچر صارفین کو مقررہ تاریخ پر میٹر کی تصویر لے کر ایپ پر اپلوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، اس کی بنیاد پر ان کا …
Read More »Technology
روسی خودکار مال بردار ٹرک ماسکو کی سڑکوں پر روانہ
روسی خودکار مال بردار ٹرک سڑکوں پر روانہ، ماسکو سے سینٹ پیٹرزبرگ تک ڈرائیور کے بغیر سفر کا آغازروس نے باضابطہ طور پر خودکار (ڈرائیور کے بغیر) مال بردار ٹرکوں کی آمد و رفت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ خودکار کمرشل ٹرک ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ کے درمیان ایک …
Read More »اٹھارہ کروڑ سے زائد صارفین کے پاس ورڈ چوری ہونے کا انکشاف
اٹھارہ کروڑ سے زائدصارفین کےپاس ورڈ، حساس معلومات چوری ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ڈیٹا لیک میں گوگل، فیس بک، ایپل سمیت بڑی کمپنیوں کے صارفین متاثر ہوئے۔انسٹاگرام، اسنیپ چیٹ سمیت حکومتی پورٹلز کی معلومات بھی چوری کی گئی ہیں۔ انفوسٹیلر میلویئر سےصارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کی گئیں۔نیشنل …
Read More »ایک سینٹی میٹر سے چھوٹا اڑنے والا وائرلیس روبوٹ تیار
سائنسدانوں نے 1 سینٹی میٹر سے چھوٹا اڑنے والا وائرلیس روبوٹ تیار کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شہد کے مکھی سے متاثر ہو کر یونی ورسٹی آف کیلی فورنیا برکلے میں سائنسدانوں نے انتہائی چھوٹا روبوٹ تیار کیا ہے۔یہ روبوٹ ایک چھوٹے پروپیلر کی طرح یعنی ہوائی جہاز کے …
Read More »خفیہ معلومات لیک کرنے پر میٹا کے 20 ملازمین فارغ، مزید برطرفیوں کا امکان
میٹا نے خفیہ معلومات لیک کرنے پر 20 ملازمین کو فارغ کر دیا، جس کے بعد مزید برطرفیوں کا امکان ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خفیہ معلومات میڈیا کو فراہم کرنے پر 20 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ …
Read More »آسمان پر سیاروں کا ایک قطار میں نظر آنے کا امکان، فروری 2025 کے وسط تک دیکھی جاسکتی ہے، سپارکو
آسمان میں 4 یا اس سے زیادہ سیاروں کی قطار یعنی ’سیاروں کی پریڈ‘ نظر آنے کا امکان ہے۔ سپارکور کے ترجمان کے مطابق سیاروں کی پریڈ جنوری کے آخری ہفتے سے شروع ہوگی، سیاروں کی یہ پریڈ فروری 2025 کے وسط تک آسمان پر دیکھی جاسکتی ہے۔ ترجمان سپارکو …
Read More »امریکا میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند
نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ٹک ٹاک کو ایپ اسٹورز سے ہٹادیا گیا ہے، ٹک ٹاک ایپ کھولنے پر جو پیغام دیا جارہا ہے اس میں نومنتخب صدر ٹرمپ سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ وہ …
Read More »ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار، صارفین پریشان
ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے، واٹس ایپ پر بھی صارفین کو ڈاؤن …
Read More »غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز
حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم، غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی بندش کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ذرائع کے مطابق اب تک27 ہزار سے زائد وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جاچکے ہیں، …
Read More »آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کر لیا
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ آسٹریلوی ایوان نمائندگان نے ملک میں 16 سال سےکم عمر بچوں پرسوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کیا جو 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved