Technology

چین میں مائیکروسافٹ کمپنی نے اپنے ملازمین کو آئی فون پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی

مائیکروسافٹ چائنہ نے ملازمین پر اینڈرائیڈ سے متعلق پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ ملازمین کو ستمبر تک آئی فون پر شفٹ ہونے کی ہدایت بھی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے چین اور ہانگ کانگ میں اپنے ملازمین کو اینڈرائیڈ موبائل فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد …

Read More »

چین کا بغیر ڈرائیور گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ

چین نے ڈرائیور کے بغیر گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا۔ چین کے شہر ووہان کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی 500 ٹیکسیاں چلائی گئی ہیں جنہیں کمپیوٹر کے ذریعہ چلایا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ کرنے والی کمپنی نے اگلے مہینے مزید …

Read More »

سوشل میڈیا پر ’لگام ڈالنے‘ کیلیے فائر وال لگانے کی تیاری

حکومت نے سوشل میڈیا کو ’اپنے طریقے‘ سے کنٹرول کرنے کے لیے انٹرنیٹ کمپنیز میں فائروال (فلٹر) لگانے کی تمام تیاری کرلی ہے جس کی بدولت سماجی روابط کی ویب سائٹ سائٹس مثلاً فیس بک، یوٹیوب اور ایکس پر ’قابلِ اعتراض مواد‘ مواد روکنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔پاکستان …

Read More »

گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں

گوگل اپنے وفات پا جانے والے ملازمین کے لیے ڈیتھ بینیفٹس رکھتا ہے، جو کہ ملازم کی بیوہ کو یا ڈومیسٹک پارٹنر کو ملازم کی موت کے بعد 10 سال تک ملتے رہتے ہیں۔چیف پیپل آفیسر کی جانب سے اس حوالے سے معلومات شئیر کی گئی تھیں، ملازم کی موت …

Read More »

جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل کی جانب سے جی میل کے لیے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ جی میل میں جلد نئے اے آئی فیچرز صارفین کو …

Read More »

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کے لیے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرایا ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین کو کسی گروپ چیٹ کے دوران ایونٹ آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔یعنی صارفین کے لیے اکٹھے کسی کام یا تقریب کی منصوبہ بندی …

Read More »

چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل

چین کا شینزو-18 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے راکٹ سے الگ ہو کر طے شدہ مدار میں داخل ہوگیا۔چائنا ہیومن اسپیس فلائٹ پروجیکٹ آفس کے مطابق شین زو-18 نامی انسان بردار خلائی جہاز کا عملہ تین افراد پر مشتمل ہے۔یہ افراد چھ ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہیں گے، …

Read More »

واٹس ایپ کا انٹرنیٹ کے بغیر رسائی والا فیچر تیار کرنے کا اعلان

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل صارفین کی آسانی کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس بار واٹس ایپ کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا …

Read More »

ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ خط واپس نہیں لیا گیا توعدالت اپنا حکم جاری کرے گی۔وزارت داخلہ سے ایکس بندش کی وجوہات پیش کرنے کی ہدایت بھی کردی۔پشاور ہائیکورٹ کا وفاق اور پی ٹی اے …

Read More »

دہشت گردی پھیلانے، نازیبا مواد ڈالنے پر بھارت میں 2 لاکھ ایکس اکاؤنٹ بند

معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے بھارت میں اپنے 2 لاکھ سے زائد اکاؤنٹ غیر قانونی مواد اور نقصان دہ مواد اپ لوڈ کرنے پر معطل کردیے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام کے تحت X نے 1235 اکاؤنٹ بند کردیے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا …

Read More »