Pakistan

حکومت نے آئی ایم ایف کو تمام مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرادی

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کو مؤثر طریقے سے بروقت مکمل کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن میں آئی ایم ایف مشن کے چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی ایم ایف …

Read More »

عوامی شکایات پر 4 ایس ایچ اوز معطل، 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شکایات پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے۔ قصور میں موٹرسائیکل کی چوری کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او کھڈیاں کو معطل اور ڈی ایس پی کو شوکاز …

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِاعظم کو پیش

گزشتہ روز شاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے خود کش حملے کے شواہد ملے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی …

Read More »

فواد چودھری کیخلاف درج5 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تمام تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے، آویئر انٹرنیشنل کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 …

Read More »

سانحہ پشاور، آج خیبرپختونخوا بھر میں سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے آج صوبے بھر میں سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔ پیر کے روز پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے کے سوگ میں صوبے کی تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا

Read More »

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہداء کی تعداد 83 ہوگئی

خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے مبینہ خود کش دھماکے میں شہداء کی تعداد 83 جبکہ زخمیوں کی تعداد 57 ہو گئی،پشاور پولیس ترجمان کے مطابق مسجد کے ملبے تلے سے مزید 7 لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہدا …

Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت …

Read More »

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف وفد کے ساتھ نویں اقتصادی جائزے پر 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات کیے جائیں گے ۔نویں اقتصادی جائزے میں آئی ایم ایف اہداف کا جائزہ لیا جائے گا ، پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان مذاکرات دس دن جاری رہیں گے ، مذاکرات …

Read More »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ چار صفحات پر مشتمل ہے۔فرانزک پورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے …

Read More »

فیصل آباد میں تشدد سے ملازم جاں بحق، نگران وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد میں مالک کے مبینہ تشدد سے ملازم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیامحسن رضا نقوی نے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی اور تشدد کرنے والے ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کا …

Read More »