خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی گئی ۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16 تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی تھی، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے صوبائی نگران حکومت …
Read More »Pakistan
اٹلی کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے ملزمان کی گرفتاری کیلئےلاہور اور بلوچستان زون میں ٹاسک فورس بھی قائم کردی
اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے کا ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے نوٹس لے لیا، متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی جی ایف آئی اے نے تمام زونلز افسران کو انسانی سمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کا انجینئر ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے انجینئرز ہیڈ کواٹرز ڈویژن راولپنڈی کا دورہ کیاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو پاک آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب …
Read More »پنجاب ،خیبرپختونخوا میں انتخابات پر ازخود نوٹس کو مسترد کرتے ہیں: 2ججز کا اختلافی نوٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کے 2 ممبران نے فیصلے میں درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا اور اختلافی نوٹ لکھا۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھے جس میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل …
Read More »بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کے لئے ماہ رمضان میں 5 ارب سبسڈی دینے کا اعلان
وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کیلئے ریلیف پیکج کے تحت اشیائے ضروریہ پر 5 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ۔وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کیلئے ہوگی، اشیائے ضروریہ پر سبسڈی یوٹیلٹی سٹورز …
Read More »آج سے پاکستان بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کر دیا گیا
آج یکم مارچ سے پاکستان بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہورہا ہے، پاک فوج کے 86 ہزار افسران و جوان سکیورٹی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پاکستان میں کتنے افراد بستے ہیں اور گھروں کی تعداد کتنی ہے؟، ملک میں پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بنیادوں پر ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے …
Read More »سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ججز تعیناتی کے خلاف وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا اور بدھ …
Read More »پنجاب،خیبرپختونخوا الیکشن ازخودنوٹس: سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم
الیکشن ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں پنجاب اور کے پی میں انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم دیا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ دو کے مقابلے میں تین کی اکثریت سے دیا ہے، بینچ …
Read More »کراچی نے سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی 2ملزمان گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی ) نے کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش نگر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری، تفصیلی فیصلہ جاری
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں متعدد بارعدالتی پیشی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved