Pakistan

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماہر تعلیم جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ماہر تعلیم اور مقامی نجی اسکول سسٹم کے وائس چیئرمین خالد رضا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 7 میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے خالد رضا کو ان کے گھر کے سامنے نشانہ بنایا …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، ایک اہلکار زخمی

دہشتگردوں نے کلاچی تھانے کی روہڑی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے کے دوران گولی لگنے سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا، ملزمان اور پولیس کے مابین سخت فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ڈی پی …

Read More »

کے پی کے نگران حکومت کا پی ٹی آئی ادوار کے اربوں کے میگا پراجیکٹس کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی کی سابق حکومت کے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے ۔ نگران وزیرٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہد خٹک نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت پوری نگران کابینہ نے میگا پروجیکٹس کی تحقیقات کا فیصلہ …

Read More »

پی ایس ایل 8 : لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے جبکہ پی ایس ایل 8 کے 15 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے تھے، …

Read More »

پی ایس ایل 8 : پی سی بی اور حکومت پنجاب کے درمیان اخراجات کا فارمولا طے پاگیا

پی ایس ایل سیزن 8 کے میچز کیلئے پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سکیورٹی اخراجات کا فارمولا طے پا گیا ہے، پی ایس ایل کے پنجاب میں ہونے والے میچز کی سکیورٹی کیلئے پی سی بی کی جانب سے حکومت پنجاب کو 10 کروڑ …

Read More »

عازمین حج کیلئےآن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک کو لازمی قراردے دیا گیا

وزارت مذہبی امور میں سعودی ویزہ بائیو اپلی کیشن کے استعمال کے متعلق اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ گزشتہ سال کی طرح امسال بھی عازمین حج کیلئے آن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک لازمی ہو گی، عازمین حج اپنی فنگر پرنٹ بائیو میٹرک سعودی ویزہ بائیو نامی موبائل …

Read More »

اہم شخصیات کی سکیورٹی کےلیے ساڑھے 4 کروڑ سے شاہراہوں پر ایچ ڈی کیمرے لگانے کا منصوبہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات کی فل پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد ایئرپورٹس سے ریڈ زون کے روٹ پر جدید ترین ایچ ڈی کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس سے ان شخصیات کی نگرانی کی جائے گی۔وفاقی پولیس …

Read More »

وقت آنے پر ہو جائےگی، میں بھی انتظار کر رہا ہوں، شادی کے سوال پر بابر اعظم کا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ کئی کرکٹرز کی حال ہی میں شادیاں ہوئی ہیں جس کے بعد کرکٹ فینز کپتان بابر اعظم کی شادی کے بھی منتظر ہیں۔بابر کب شادی کریں گے ؟ اسی سوال پر بابر اعظم کو ایک پریس کانفرنس میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا کرپشن کرنے کا اقبالی بیان سامنے آگیا

سابق چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام تعینات رہنے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) جاوید علی کا اقبالی بیان سامنے آگیا۔ جاوید علی نے اپنے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا کہ این اے67 کی 4 یونین کونسلز کے 5 ٹھیکے داروں سے 50 لاکھ روپے …

Read More »

لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں کی تقریبات کی تجویز

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت جشن بہاراں کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں منانے کی تجویز دی گئی ہے، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں کے انتظامات اور پروگرامز کے بارے میں تفصیلی …

Read More »