Pakistan

حکومت مذید 3روپےفی یونٹ بجلی مہنگی کرے،آئی ایم ایف کانیا مطالبہ سامنے آگیا

حکومت پاکستان پاور ہولڈنگ کمپنی پر پڑے مارک اپ کی وصولی کے لیے صارفین پر تقریباً 3 روپے فی یونٹ بجلی سرچارج عائد کرے۔آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل نیا مطالبہ کر دیا آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو …

Read More »

بھارتی مصنف جاوید اختر کے لاہور میں فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیئےگئے بیان کی شدید مذمت

پاکستانی شوبز شخصیات نے بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے لاہور میں ہوئے فیض احمد فیض فیسٹیول کے دوران دیے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔جاوید اختر نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے متعلق متنازع گفتگو کی تھی جس کے بعد سے جاوید اختر سوشل میڈیا …

Read More »

جیل بھرو تحریک: صرف قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، پنجاب پولیس

ترجمان پنجاب پولیس کاکہنا ہے کہ آج ہونیوالے احتجاج میں تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔ایک بیان میں پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اس کے خلاف کارروائی ضرور کی …

Read More »

عمران خان توشہ خانہ کیس میں نیب طلب

توشہ خانہ کیس میں نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 9 مارچ کو طلب کرنے کا نوٹس جاری کیا، قومی احتساب بیورو نے 8 نومبر 2022 کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کی تھیں جس کے بعد …

Read More »

کہا گیا فلاں کے بھائی کوچھوڑ دو،فلاں کو پکڑ لو، چئیرمین نیب نےاستعفے کی وجہ بتا دی

حال ہی میں مستعفی ہونے والے چیئرمین قومی احتساب بیورو آفتاب سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھ سے غیر قانونی کام کروانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، میں اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا، مجھےکہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑلو۔ نیب ہیڈکوارٹر میں …

Read More »

انتخابات کے حوالے سے صدارتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن کاآئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو انتخابات کروانے کےکی حوالے سے اہم اجلاس میں الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور سینئر آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا …

Read More »

مستونگ میں لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکارشہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب لیویز چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حملےکے بعد دہشتگرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے، مقامی افراد نے واقعےکے خلاف کوئٹہ …

Read More »

دہشگردوں کا ہدف چوتھی منزل پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کادفتر تھا، تفتیش میں انکشاف

کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملےکی تفتیش میں انکشاف ہوا ہےکہ واقعےکے وقت عمارت میں 25 افراد موجود تھے جنہوں نے حملے کے حوالے سے مزید انکشافات کیے ہیں۔تفتیشی حکام کے مطابق تمام افراد کے بیانات لے لیےگئے ہیں، جس کے مطابق عمارت میں داخل ہونے کے بعد حملہ …

Read More »

چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

قومی احتساب بیورو کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انکا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے، چئیرمین نیب آفتاب سلطان نے چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے کچھ دن پہلے استعفا دیا تھا اور مجھے …

Read More »