سعودی وزیرِ خزانہ محمد بن عبداللّٰہ الجدعان کا دورۂ پاکستان مکمل ہو گیا جس کے بعد وہ واپس روانہ ہو گئے۔اسلام آباد سے وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے گزشتہ رات اسلام آباد ایئر پورٹ پر سعودی وزیرِ خزانہ کو رخصت کیا۔ملاقات کے حوالے سے جاری …
Read More »Pakistan
حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں
سیہون میں واقع حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیاں کھول دی گئیں۔چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار ابڑو کے مطابق نذرانے کی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھولی گئیں جن کی 4 روزہ گنتی کی گئی۔مختیار ابڑو کا کہنا ہے کہ نذرانے کی پیٹیوں سے 2 کروڑ …
Read More »پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 25 فیصد کمی
ڈیزل کی قیمتوں میں 135 روپے کمی کے بعد پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں پچیس فیصد کمی آگئی۔ذرائع کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز کی طرف سے ازخود کرایوں میں کمی کی گئی، محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی طرف سے باضابطہ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، تاہم …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا ملا جلا ردعمل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نے خیر مقدم کرتے ہوئے قیمتیں مزید کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عوام نے کہا کہ کھانے پینے سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں بھی کمی لائی جائے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے …
Read More »ایران امریکا سیز فائر، 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، ایران امریکا سیز فائر پر 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 16792 پوائنٹس کے اضافے سے 167191 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 …
Read More »امریکی وفد سے مذاکرات:محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
امریکا سے مذاکرات کیلئے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ایرانی وفد میں سپیکر باقر قالیباف کے علاوہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، دفاعی کونسل کے سیکرٹری، مرکزی بینک کے گورنر اور پارلیمنٹ کے دیگر اراکین شامل ہیں۔ترجمان پاکستان دفتر خارجہ …
Read More »سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیب ترمیمی بل 2026 کثرت رائے سے منظور کرلیا
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیب ترمیمی بل 2026 کثرت رائے سے منظور کرلیا، بل رکن قومی اسمبلی مہ جبین نے پیش کیا، اپوزیشن نے نیب ترمیمی بل کی مخالفت کی۔سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد نیب ترمیمی بل 2026 صدر مملکت کو اب دستخطوں کیلئے …
Read More »طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ہے، پاکستان کے حالیہ …
Read More »شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں اہل خانہ، فوجی افسران اور شہریوں نے بھی شرکت کی، انھوں نے پس ماندگان میں اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں سو گوار چھوڑی ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا …
Read More »پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری کر دیں۔نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے اور ترجمان نادرا نے ایک سالہ کارکردگی کا ڈیٹا ویڈیو بیان کی صورت میں جاری کیا۔نادرا کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ شہریوں کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved