پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

Share

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13روپے 18پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔اسی طرح ڈیزل کی قیمت 13روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 323 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیامٹی کا تیل 11 روپے 19 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا۔ نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگر) کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے

Check Also

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

Share ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری …