سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ سٹیٹ بینک کی طرف سےگورنر جمیل احمد نے دستخط …
Read More »Pakistan
پاور سیکٹر ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم
ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کر دی۔وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی …
Read More »صدرِ مملکت آصف زرداری کا لبنان میں حالیہ جنگ بندی کا خیر مقدم
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لبنان میں حالیہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔صدرِ پاکستان آصف زرداری نے مغربی ایشیاء میں مستقل امن کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا …
Read More »غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا
ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا۔ کراچی کے متعدد علاقوں میں 10، 10 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے، اسلام آباد بھی 6، 6 گھنٹے بجلی سے محروم رہتا ہے۔لاہور کے علاقوں میں 5 سے 6 گھنٹے …
Read More »ایران اور امریکا کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور ہوئے: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل میں شریک امریکا اور ایران کے وفود کا شکرگزار ہوں، دونوں ممالک نے وزیراعظم کی درخواست پر مثبت ردعمل دیا۔اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ میں کہا کہ نائب صدر جےڈی وینس کی قیادت میں امریکی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا جون میں روس کے دورے کا امکان
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف جون میں روس کا دورہ کر سکتے ہیں اور اس دوران ولادیمیر پوتن سے ملاقات متوقع ہے۔یہ بات ماسکو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ایک انٹرویو میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ دورے کی تاریخوں پر کام جاری ہے اور امید …
Read More »سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی
سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔ترک میڈیا نے پاکستانی سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کو مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر کی مالی امداد دینے کی یقین دہانی کرائی ہےسعودی عرب اور …
Read More »پاکستان کا فوجی دستہ سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارت دفاع
پاکستان کا فوجی دستہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز بیس پہنچ گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ …
Read More »پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کسٹم کے اعلامیے کے مطابق کراچی سے پہلی برآمدی کھیپ تاشقند کے لیے روانہ کردی گئی ہے، نئے تجارتی راستے کے ذریعے پہلی کھیپ میں منجمد گوشت روانہ کیا گیا ہے، برآمدی کھیپ رمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہو کر وسطی …
Read More »جنگ بندی مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے
ایران سے جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ محسن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved