لاہور میں داتا دربار توسیعی منصوبے پر کام کے دوران عمارت کا ستون گرنے سے راہگیر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق داتا دربار توسیعی منصوبے پر کام کے دوران عمارت کا ستون گرنے سے 40 سالہ راہگیر شاہد شدید زخمی …
Read More »Crime
اسلام آباد: مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے ہیں۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ کھنہ، تھانہ شہزاد ٹاؤن، تھانہ نون، تھانہ سنگجانی اور تھانہ کورال کے علاقوں میں کیے گئے جس کے دوران 599 افراد اور 288 گھرانوں کو چیک کیا گیا۔سرچ آپریشنز کے دوران …
Read More »موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ کار سوار 2 نوجوان ہلاک
لیسٹرشائر کی ایم 1 موٹروے پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار کار اچانک ایک پل سے نیچے جا گری اور نیچے سے گزرنے والی منی بس سے جاٹکرائی۔یہ تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار میں …
Read More »ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
لاہور میں ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے انگلینڈ کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر شہری سے 17 لاکھ روپے ہتھیائے۔ملزم شہری کو بیرونِ ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا۔ایف آئی …
Read More »نیتن یاہو کی کرپشن کیس میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنے خلاف کل ہونے والی کرپشن کیس کی سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست دے دی۔خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو کے وکیل نے خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو وجہ بتا کر سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کی …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب سائبر کرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے مریم نواز نے کہا کہ کسی بھی شخص کو دوسروں کی پرائیویسی میں دخل دینے کا ہرگز حق حاصل نہیں۔سائبر کرائم سے متعلق اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کو بریفنگ میں بتایا گیا …
Read More »اسلام آباد: مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے، ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون مکمل طور پر بند رہے گا۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق کشمیر چوک کلب روڈ سے سرینگر ہائی جانب زیرو پوائنٹ بند رہے گی، جبکہ سرینگر ہائی وے، زیرو …
Read More »ٹنڈوجام میں مبینہ پولیس مقابلہ، مسافر بس لوٹنے والے 4 ملزمان ہلاک
ٹنڈوجام میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ملزمان کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ان کے 3 ساتھی فرار …
Read More »اسلام آباد و مختلف اضلاع سے 86 غیر قانونی مقیم افغانی گرفتار
وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں کارروائیوں میں 86 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سیکیورٹی حکام کے مطابق غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی اسکریننگ، رہائشی ریکارڈ اور شناختی دستاویزات کی جانچ جاری ہے۔اسلام آباد، راولپنڈی، مری، جہلم اور چکوال کے حساس مقامات، آبادیوں اور تجارتی …
Read More »عمران خان کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے پمز اسپتال منتقلی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کے لیے پمز اسپتال میں ان کو ’اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹرل ینجیکشن‘ (anti VEGF intra vitreal injection)کی دوسری ڈوز دیدی گئی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اسپتال کے مطابق 74 سالہ بانی پی ٹی آئی عمران خان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved