ٹنڈوجام میں مبینہ پولیس مقابلہ، مسافر بس لوٹنے والے 4 ملزمان ہلاک

Share

ٹنڈوجام میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان مسافر بس میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے۔پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ملزمان کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ ان کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے 4 اپریل کو عمر کوٹ سے کراچی آنے والی بس کے مسافروں کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی تھی

Check Also

نارنگ منڈی م: 2 مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق، 25 زخمی

Share نارنگ منڈی کے کالاخطائی روڈ پر دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے …