Crime

بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق مستونگ میں قومی شاہراہ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد …

Read More »

لکی مروت میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

لکی مروت میں وانڈا امیر کے قریب شرپسندوں نے بیٹنی آئل فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑایا۔تھانہ صدر پولیس کے مطابق بیٹنی آئل فیلڈ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ …

Read More »

کراچی میں ایک اور کروڑ پتی، ایوارڈ یافتہ ماسی چوری کے مقدمے میں گرفتار

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی ماسی کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ مہرین اسلام آباد کی ایک جیل میں 3 سال گزار چکی ہے۔ملزمہ نے تفتیشی …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلے، 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں تین پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، موٹرسائیکل اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔کلِفٹن پولیس نے بلاک 9، میں مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کی شناخت حافظ احمد …

Read More »

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نااہل قرار، اسناد جعلی نکلیں

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجا گیا ریفرنس منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔جمشید دستی کے خلاف …

Read More »

ساہیوال: ماں نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کرلی

ساہیوال میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک خاتون نے 2 بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والی خاتون اور دونوں بچوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی، تینوں لاشیں ٹیچنگ اسپتال منتقل کردی گئی ہیں.دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ …

Read More »

لکی مروت، تھانا گمبیلا پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام

لکی مروت کے تھانا گمبیلا پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی نقل و حرکت بھانپتے ہوئے پولیس نے فائرنگ شروع کی۔ پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے جبکہ پولیس نفری مکمل محفوظ رہی۔آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے لکی …

Read More »

کوئٹہ سے لاہور جانے والی بسوں کے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل

کوئٹہ سے لاہور جانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل کردیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم نے بتایا کہ دہشت گردوں نے مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد قتل کیا، جاں بحق مسافروں کی میتوں کو رکھنی اسپتال منتقل …

Read More »

سرکاری اسپتال میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے کا مقدمہ درج

کہوٹہ کے سرکاری اسپتال میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنائے جانے پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مقدمہ درج کر لیا۔نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے حکام کے مطابق نامناسب ویڈیوز بنانے کا واقعہ ایکسرے ڈیپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ اس حوالے سے 2 ملازمین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر …

Read More »

سیکیورٹی خدشات، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث صبح 5 سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام داخلی، خارجی راستوں اور مرکزی شاہراہوں پر عوامی آمدورفت پر پابندی ہوگی۔دوسری جانب جنوبی وزیرستان کے بیشتر علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش …

Read More »