خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے چوکی مزانگہ اور چوکی شیخ لنڈک پر خوارج کے حملے بھرپور جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیے۔آئی جی خیبر پختونخوا نے بتایا کہ شیخ لنڈک چوکی پر ڈرون اور مزانگہ پر جدید ہتھیاروں سے حملے کیے گئے، پولیس تھرمل کیمرہ ٹیکنالوجی کو نشانہ …
Read More »Crime
راولپنڈی میں کار سوار باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئے
راولپنڈی میں کار سوار باپ بیٹی برساتی نالے میں بہہ گئےاسلام آباد کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں کار سوار 2 افراد برساتی نالے میں بہہ گئے۔ بتایا جارہا ہے کہ دونوں باپ بیٹی تھے۔نالے میں کار سمیت بہہ جانے والے باپ بیٹی مدد کے لیے آوازیں لگاتے رہے، کار سوار …
Read More »خزانے کی تلاش میں بہاولپور کے مزار میں کھدائی کرنے والی کراچی کی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
خزانے کی تلاش میں بہاولپور کے گوٹھ محراب آنے والی کراچی کی خاتون کو ساتھیوں سمیت پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کراچی سے آئی خاتون نے مقامی افراد کے ساتھ مل کر مزار یتیم شاہ میں کھدائی کی، خاتون کہتی ہے یہاں خزانہ دفن ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کا …
Read More »بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا، پہرود میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار بھی برآمد …
Read More »ڈی پی او ہنگو پر فائرنگ کی ایف آئی آر میں ٹی ٹی پی دہشتگرد نامزد
ہنگو میں ڈی پی او ہنگو سمیت پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی کوہاٹ میں ایس ایچ او تھانہ ٹل فضل خان کی مدعیت میں درج ہوئی۔پولیس …
Read More »بلوچستان میں خاتون اور مرد کا بہیمانہ قتل، ویڈیو وائرل، وزیر اعلیٰ کا نوٹس
بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر ایک خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعلیٰ کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث …
Read More »ہنگو: پولیس آپریشن کے دوران 9دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او اور ایس ایچ او زخمی
ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کے فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ ڈی پی او ہنگو اور ایس ایچ او دوآبہ سمیت 4 افسران زخمی ہو گئے۔ضلع ہنگو میں پولیس اور ٹل سکاؤٹس کی جانب سے خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع …
Read More »طالبہ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہ پہنچ سکی، لاش مل گئی
جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر سڑک کنارے سے 19 سالہ طالبہ کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ہفتہ وار چھٹی پر گھر واپس آ رہی تھی تاہم گھر نہ پہنچ سکیپولیس نے بتایا ہے کہ چک نمبر 232 ج ب …
Read More »شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے …
Read More »چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن کے 14 مقدمات سے بری
کراچی کی احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کے 14 مقدمات سے بری کر دیا۔یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے احتساب عدالت کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے انصاف کیا، یوسف رضا گیلانی کے خلاف …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved