اسلام آباد میں ترنول کے علاقے میں گدھے کا گوشت ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس نے موقع پر موجود غیرملکی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ترجمان کے مطابق گدھے کے گوشت کی ترسیل سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔اس حوالے سے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ …
Read More »Crime
چکوال: بس کھائی میں جاگری، 4 مسافر جاں بحق، 22 زخمی
چکوال میں موٹروے پر ڈھوک سیال کے قریب بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 22 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی 22 افراد کو ٹراما سینٹر کلرکہار اور ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے …
Read More »راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کا قتل، اہم شواہد ملنے کے بعد قبر کی رسیدیں اور بیلچہ برآمد
راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی میں شادی شدہ خاتون کے قتل کی ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر کے ملزمان سے اہم شواہد حاصل کرنے کے بعد قبر کی رسیدیں اور بیلچہ بھی برآمد کرلیا۔پولیس نے مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں درج مقدمے میں مزید 4 دفعات شامل …
Read More »پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کے دستخط شدہ 8 وکالت نامے مل گئے
پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو بانی تحریک انصاف کے دستخط شدہ 8 وکالت نامے مل گئے۔بیرسٹر سلمان صفدر نے وکالت نامے ملنے کی تصدیق کر دی، راولپنڈی اے ٹی سی نے آج وکالت ناموں پر دستخط کرا کے دینے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے …
Read More »عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ قومی جوڈیشل پالیسی اہمیت کی حامل ہے، ملک بھرمیں جوڈیشل نظام کی بہتری کے لیے دورے کیے …
Read More »بھارت میں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش
بھارتی ریاست اوڑیشہ کے ضلع جگت سنگھ پور میں 2 بھائیوں نے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور جب وہ 5 ماہ کی حاملہ ہوئی تو اسے زندہ دفن کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت بھگیادر داس پنچھن داس …
Read More »سانحہ 9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا، عدالت نے 9 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی، 6 کو بری کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی
لاہور ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ عدالت عالیہ کے دو رکنی بینچ نے فواد چوہدری کے وکیل کو اے ٹی سی سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ عدالت براہ راست …
Read More »سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔لاہور میں کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں ڈی جی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا شکریہ ادا کرتی …
Read More »ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو 9 مئی کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کی جہاں ملزمان کے وکلاء اور سرکاری وکیل نے حتمی دلائل دیے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved