Crime

ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے دو سال سے بانی ایم کیو ایم پر بات کرنا چھوڑ دی تھی،بانی ایم …

Read More »

جاپان میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، خاتون ہلاک، 26 افراد زخمی

جاپان میں ہونے والے خطرناک حادثے میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی واقعے میں 1خاتون ہلاک اور 26 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق شاہراہ پربرف باری، پھسلن سے 2 ٹرک ٹکرائے جس کے بعد دیگر گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے مجرم بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی اور غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات میں پولیس کے سامنے دئیے گئے اعترافی بیان کے قابل قبول بنانے کے لیے قانون سازی کی تجویز بھی …

Read More »

چلتی کار میں خاتون منیجر کیساتھ اجتماعی زیادتی، سی ای او سمیت 3 گرفتار

بھارتی شہر اُدے پور میں سال نو کی پارٹی کے بعد لفٹ دینے کے بہانے سی ای او اور ساتھی نے آئی ٹی کمپنی کی منیجر کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ٹی کمپنی کی منیجر کو پارٹی کے بعد گھر ڈراپ کے …

Read More »

پولیس کے لیے خوف کی علامت کاشی سالاریا کا عبرت ناک انجام

حافظ آباد کے گاؤں سالار بھٹیاں میں ایک وقت ایسا آیا جب قانون نہیں، کاشی بھٹی المعروف کاشی سالاریا کی حکمرانی تھی۔ کم عمر، بے رحم اور سرکش یہ بدمعاش اس قدر نڈر ہو چکا تھا کہ گاؤں کے داخلی راستوں پر کھلے عام بورڈ لگا رکھے تھے:“پولیس داخل ہوئی …

Read More »

برطانیہ میں معروف اداکارہ امانی ڈایا کو قتل کر دیا گیا

برطانیہ میں معروف اداکارہ امانی ڈایا سمتھ کو نیو جرسی میں اپنے مکان میں چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔امانی ڈایا سمتھ سٹیج پر پیش کی جانے والی فلم دی لائن کنگ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت رکھتی تھیں، ان کی عمر 25 برس تھی۔لندن کی مڈل …

Read More »

ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ کی میت کراچی پہنچا دی گئی

مرحوم ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت لندن سے استنبول کے راستے کراچی پہنچا دی گئی۔ کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر اس موقع پر شمائلہ فاروق کے بیٹے، ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، اراکینِ مرکزی کمیٹی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی …

Read More »

فلپائن میں بس کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک، 23 زخمی

فلپائن میں بس کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بس میٹرو منیلا سے جنوب کی جانب سفر کر رہی تھی کہ اس دوران ڈیل گیلیگو کی میونسپلٹی میں بس بے قابو ہو کر کھائی میں …

Read More »

لکی مروت: سی ٹی ڈی کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد سمیت6 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا کےضلع لکی مروت تختی خیل میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت چھ فتنہ الخوارج ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ آپریشن براہ راست آر پی او بنوں سجاد خان اور ڈی پی او نذیر خان کی نگرانی میں …

Read More »

پیرافورس میں نئی بھرتیوں کا اعلان، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کیا

پیرافورس میں 500سارجنٹ اور ڈرائیوروں کی بھرتی کا فیصلہ کر تے ہوئے تمام اضلاع کیلئے الگ الگ کوٹہ مختص کر دیا گیا، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی گریڈ سات کی پانچ سو آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی ۔سارجنٹ ڈرائیورزکی بھرتیوں کے لئے تمام اضلاع کیلئے علیحدہ علیحدہ کوٹہ مختص کردیا …

Read More »