پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ موٹر وے الہڑ انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں لیہ چوک اعظم سے فیصل آباد جانے والا مزدا ٹرک الٹ گیا جس میں سوار …
Read More »Crime
منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان پناہ گزین جرمنی سے ملک بدر
مجرمانہ سرگرمیوں کی وجہ سے جرمنی اور ترکیے سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔افغان میڈیا کے مطابق جرائم میں ملوث ایک اور افغان پناہ گزین کو جرمنی سے ملک بدر کردیا گیا، یہ شخص منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا۔افغان میڈیا کے مطابق 2025 میں 83 افغان …
Read More »شادی میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جاں بحق
نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی خوشی میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا ۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے شادی میں ہوائی فائرنگ کی جس سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاش اور زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔شادی …
Read More »کراچی کے بڑے شاپنگ مال کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
کراچی شہر میں ایک بڑے شاپنگ مال کو نشانہ بنانے کی سازش سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی …
Read More »یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ چھت سے کود گئی
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں …
Read More »نکاح کے بعد دلہن، دلہا کو لوٹ کر فرار، مقدمہ درج
پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصبہ مٹھہ لک میں شادی کا جھانسہ دے کر دولہے کو لوٹ …
Read More »سسرالیوں نے 4 ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کرکے لاش جلادی
بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع دھول پور میں 4 ماہ کی حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر جہیز کے مطالبات پر اس کے سسرالیوں نے قتل کر دیا۔ملزمان نے مقتولہ کے والدین کو اطلاع دیے بغیر اس کی لاش جلا دی اور گاؤں سے فرار ہو گئے۔مقتولہ کی شناخت 24 …
Read More »امریکی عدالت نے 32سال بعد 74 سالہ خاتون کوجیل سے باعزت بری کر دیا
امریکہ میں ایک تاریخی عدالتی فیصلے کے تحت 74 سالہ خاتون میری جونز کو 32 سال قید کاٹنے کے بعد بالآخر بےگناہ قرار دے دیا گیا۔ میری جونز نے اپنی زندگی کے قیمتی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزار دیے جہاں ان کی جوانی، خواب اور معمول کی زندگی …
Read More »طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر شاہ عالمی میں پولیس نے چھاپہ مارا تاہم امیر فتح گھر پر نہ ملے۔ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا …
Read More »کراچی مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
کراچی مائی کولاچی کے علاقے میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور حسین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔کراچی پولیس نے مائی کولاچی سے ملنے والی خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم مسرور حسین نے ہی خاتون انیلا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved