1000306198

ٹرمپ انتظامیہ نے تقریباً 3 لاکھ قانونی تارکینِ وطن کی میڈی کیئر صحت سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

متاثرہ افراد میں معمرشہریوں،معذور اور گردوں کے آخری درجےکےمرض میں مبتلا مریضوں کی بڑی تعداد شامل ہے،جنہیں صحت کی سہولت سے محرومی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

نئے قانون کےتحت یکم فروری 2027 سےپناہ گزینوں کی میڈی کیئر کے لیے اہلیت ختم ہوجائےگی، جس کے بعد ہزاروں متاثرہ افراد کے علاج اور طبی اخراجات سے متعلق مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے

متاثرہ افراد میڈی کیئر پروگرام میں ٹیکس اور دیگر ادائیگیوں کی مد میں 6 ارب ڈالر سے زائد رقم جمع کراچکے ہیں۔

متعلقہ ٹیگز:#World