وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کرپشن کو کسی سازش کے ساتھ لنک نہ کیا جائے۔
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا مزید کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم شہباز شریف اشارہ کریں گے تو ہم استعفیٰ دے دیں گے
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan