1000305088

لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں بیٹے نے 88 سال کے والد پر تشدد کیا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو بوڑھے والد کو دھکا دے کر زمین پر گراتے ہوئے دیکھا گیا۔

پولیس کے مطابق اپنے والد پر تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime