1000305085

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان اور اُن کی اہلیہ کی ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی

متعلقہ ٹیگز:#Crime