1000305533

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جماعت الصفہ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا۔

الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ عائشہ گلالئی جماعت الصفہ کی چیئرپرسن ہیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت الصفہ کے انٹراپارٹی انتخابات 6 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوئے تھے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفکیشن متعلقہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جاری کیا گیا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan