1000305022

اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا اعلان کر دیا۔

اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کیلئے اتحادی جماعتوں سے مذاکرات کو طول نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہاکہ وقت آنے پر نئی حکومت کی منظوری کیلئے پارلیمنٹ سے رجوع کریں گے۔

متعلقہ ٹیگز:#World