1000004383

امریکا کی میزبانی میں روس اور یوکرین کے ابوظبی میں 2 روزہ سہ فریقی مذاکرات شروع ہو گئے۔

سہ فریقی ملاقات سے پہلے یوکرینی وفد نے امریکی، یورپی اور نیٹو نمائندوں سے ملاقات کی۔

فرانس کا کہنا ہے کہ یورپ کی سیکیورٹی پر بات کیے بغیر یوکرین میں پائیدار امن نہیں ہو سکتا۔سہ فریقی مذاکرات میں فرانس، برطانیہ، اٹلی، جرمنی، یورپی یونین اور نیٹو بھی شریک ہوں گے۔ امریکی وفد کی قیادت اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کر رہے ہیں. سہ فریقی مذاکرات میں فرانس، برطانیہ، اٹلی، جرمنی، یورپی یونین اور نیٹو بھی شریک ہوں گے۔امریکی وفد کی قیادت اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کر رہے ہیں۔

متعلقہ ٹیگز:#War