1000305163

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے نہ تو بروقت گندم درآمد کی، نہ نجی شعبے کو اجازت دی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ چینی مل مالکان کے مفادات حکومت کو عزیز ہیں ان کو چینی برآمد کرنے کی اجازت دے

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan