پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال کا دوسرا ’سپر مون‘ دیکھا جا سکے گا۔
چاند زمین کے قریب آنے کے باعث معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے رہا ہے۔
ترجمان سپارکو نے بتایا کہ نومبر کے اس مکمل چاند کو روایتی طور پر ’بیور مون‘ بھی کہا جاتا ہے۔
رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون 23 اور 24 دسمبر کو دیکھا جا سکے گا
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan