1000306193

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔

عدالت نے محفوظ فیصلہ 16 دسمبر تک بغیر کارروائی کے مؤخر کر دیا۔

عدالت کی جانب سے آج چھٹی مرتبہ فیصلہ مؤخر کیا گیا ہے۔

آج علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

فیصلہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 22 ستمبر کو محفوظ کیا تھا

متعلقہ ٹیگز:#Crime