1000004399

خیبر پختونخوا کے علاقے جہانگیرہ روڈ پر جنرل بس اسٹینڈ کے قریب کار پر مخالفین نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے کار میں سوار دو افرادجاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ فائرنگ کی زد میں آکر دو راہ گیر جاں بحق اور 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ ٹیگز:#Crime