1000305158

پاکپتن میں کچہری روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کی ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 40 سال کا شخص اور 16 سال کا لڑکا موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے لڑکے کے 12 سال کے بھائی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime